ہم نہیں تھے تو کیا کمی تھی یہاں ہم نہ ہوں گے تو کیا کمی ہوگی اس معروف شعر کے خالق اور اردو کے عالمی شہرت یافتہ شاعر اتفاق سے نغمہ نگار جاوید اختر لکھنو میں موجود تھے انہوں نے منور صاحب کی میت کو کاندھا دیا۔منور رانا کا اتوار کی دیر رات گئے لکھنؤ میں انتقال ہوگیا۔







