ناپید ہو چکے پرندے ہوئیا (Huia) ایک نایاب اور انتہائی اچھی طرح سے محفوظ کیا گیا ’پر‘ 46 ہزار نیوزی لینڈ ڈالرز یعنی 28 ہزار 365 امریکی ڈالرز میں نیلام ہوا ہے اور یوں یہ باضابطہ طور پر دنیا کا سب سے مہنگا ’پر‘ بن گیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved