برطانیہ میں موجود دنیا کی معمر ترین سمجھی جانے والی بلی 33 سال کی عمر میں چل بسی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلی کا نام روزی تھا اور اسے دنیا کی معمر ترین بلی سمجھا جاتا تھا، اس کی موت اپنی مالکن کے گھر پر ہی ہوئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved