اقوام متحدہ نے اس ملک کا نام بتایا ہے جو ممکن ہے کہ کورونا کی وجہ سے محفوظ رہنے میں کامیاب نہ ہو پائے۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ جس طرح کے مسائل یمن میں ہیں اور جس طرح سے وہ اقتصادی اور سماجی شعبوں میں مسائل کا سامنا کر رہا ہے اس سے اس بات کا اندیشہ ہے کہ کورونا کے سامنے پوری طرح سے ٹوٹ جائے۔









