عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق آج سہ پہر کو ایک صیہونی بحری جہاز کے لاپتہ ہونے کی خبر ملی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے مطابق لاپتہ ہونے والے صیہونی بحری جہاز کا نام “گیلکسی لیڈر” ہے









