لکھنؤ : اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کانپور شہر میں زیکا وائرس کے انفیکشن کے کچھ معاملات سامنے آنے کے بعد تمام متعلقہ افسران کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تنبیہ کی ہے۔
اب تک ریاست میں 645 مریضوں کی جانچ کے بعد 10 لوگوں میں زیکا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔