نئی دہلی،19فروری(یواین آئی)کانگریس کی اترپردیش کی انچارج اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ تو آگیا ہے لیکن اس میں لوگوں اور خصوصاً کسانوں کے مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved