بلرامپور: اترپردیش میں بی جے پی حکومت کے دوسرے میعاد کار کا ایک سال مکمل ہونے کی مناسب سے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے یہاں خاتون بااختیاری ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
اڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نرمتا شریواستو نے بدھ کو بتایا کہ ریلی میں گورکھپور، گونڈہ، اور بلرامپور اضلاع میں تعینات کل 35 خاتون کانسٹیبل کو شامل کیا گیا ہے ۔ بلرامپور سے شروع ہوئی یہ ریلی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے کی مناسبت سے ہے ۔