اٹاوہ: اترپردیش کانگریس اقلیتی سیل کے چیئر مین شہنواز عالم نے پیر کوکہاں کہ اترپردیش حکومت مخالفت کی ہر آواز کو دبانا چاہتی ہےنیز سچ اور مفاد عامہ میں بولنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں جیل بھیج کر کے خائف کررہی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved