لکھنؤ: اترپردیش میں یوگی حکومت تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے ضمن میں طلبہ تک تدریسی مواد کو آسانی سے فراہم کرانے کے لئے ای۔
لائبریری پورٹل کا آغاز کرنے والی ہے۔
وزیر اعلی دفتر کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق محکمہ تعلیم کی 100دنوں کے ایکشن پلان کے مطابق ای۔