لکھنؤ ، 23 جنوری ؛ اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سنیچر کو نوئیڈا سیکٹر -21 اے میں نو تعمیر شدہ انڈور اسٹیڈیم کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے افتتاح کیا اور اسٹیڈیم میں 65 ویں قومی فری اسٹائل سینئر ریسلنگ چیمپین شپ (مینز) کا افتتاح کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved