گورکھپور: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو لکھنؤ روانہ ہونے سے قبل گورکھناتھ مندر احاطے میں جنتا دربار لگا کر فریادوں کے مسائل کو سنا اور پولیس اہلکار کو خاطیوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت دی۔
Lucknow: Uttar Pradesh Chief Minister Yogi Aditiyanath during Vaishya Vyapari Sammelan, in Lucknow, Sunday, Nov. 14, 2021. (PTI Photo/Nand Kumar) (PTI11_14_2021_000107B)
جنتا درشن کے لگاتار تیسرے دن پیر کا کافی کم لوگ آئے تھے۔
جنتا درشن میں پولیس،زمینی تنازع اور مارپیٹ جیسے واقعات کی کافی شکایتیں آئی تھیں۔