لکھنؤ : اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش میں 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو کورونا کی پری کاشن ڈوز مفت دیئے جانے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مہم کا آج آغاز کیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved