گورکھپور: اترپردیش کے وزیراعلی ٰ کے طور پر یوگی آدتیہ ناتھ اپنی دوسری اننگز کا آغاز 25 مارچ کو حلف اٹھانے کے ساتھ شروع کریں گے۔
Lucknow: Uttar Pradesh Chief Minister Yogi Aditiyanath during Vaishya Vyapari Sammelan, in Lucknow, Sunday, Nov. 14, 2021. (PTI Photo/Nand Kumar) (PTI11_14_2021_000107B)
بی جے پی کے اعلی افسران نے جمعہ کے روز اس کی تصدیق کی۔
یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی حکومت کی دوسری حلف برداری کی تقریب 25 مارچ کو لکھنؤ کے اکانااسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔