گورکھپور : اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اتوار کو گورکھپور انڈسٹریل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی آئی ڈی اے) میں 143 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے اور 45.5 ایکڑ زمین کے الاٹمنٹ لیٹر چھ نئے سرمایہ کاروں کو سونپ کر 1005 کروڑ کی سرمایہ کاری سے تقریباً 2700 نئی ملازمتوں کی راہ ہموار کریں گے۔









