ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
ٹرمپ نے یمن پر فضائی حملے کی ویڈیو پوسٹ کردی
اسرائیل عسکری اشتعال انگیزی سے لبنان و شام کو غیر مستحکم کر رہا ہے: عرب لیگ
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں روزانہ 100 بچے شہید اور زخمی ہو رہے ہیں: یونیسف
وقف ترمیمی بل کے خلاف کالی پٹی باندھنے والے احتجاجیوں کو مظفر نگرضلع انتظامیہ نے بھیجا نوٹس
وقف بل کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے عام آدمی پارٹی کے امانت اللہ خان
روس کا یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر میزائل حملہ، 19 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی
بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمار 87 برس کی عمر میں چل بسے
مسلم پرسنل لا بورڈ وقف مسئلے کو صدر جمہوریہ کے سامنے اٹھائے گا، ملاقات کا وقت مانگا
’وہ گھبرا گئے‘ چین کے امریکا پر جوابی ٹیرف پر ٹرمپ کا ردعمل
ایسے لوگوں کو نکالیں گے جن کی وفاداریاں کسی اور کے ساتھ ہوسکتی ہیں، صدر ٹرمپ
Home
Highlighted News
ٹوئٹر مییں اب آپ خود کو ‘ان مینشن’ کرسکتے ہیں
ٹوئٹر مییں اب آپ خود کو ‘ان مینشن’ کرسکتے ہیں
Posted By:
Admin
on:
April 19, 2022
Print
Email
ٹوئٹر میں مستقبل قریب میں آپ کے لیے ایڈٹ بٹن دستیاب ہو یا نہ ہو مگر کم از کم ایک بہترین فیچر ضرور اب آپ استعمال کرسکتے ہیں۔
مقبول سوشل نیٹ ورک نے ‘ان مینشن’ فیچر کو صارفین کے لیے پیش کرنا شروع کردیا ہے جس سے آپ ٹوئٹر ہینڈل نیم کسی گفتگو سے ہٹا سکتے ہیں۔
یہ تجرباتی فیچر فی الحال ویب ورژن تک محدود ہوگا۔
اس کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو مینشن کی گئی ٹوئٹ کے آپشنز میں ‘leave this conversation’ کا انتخاب کریں۔
ایسا کرنے سے اس چیٹ کے نوٹیفکیشنز کی روک تھام بھی ہوگی جس کا حصہ آپ بننے کے خواہشمند نہیں ہوتے۔
ٹوئٹر کے مطابق یہ فیچر 8 اپریل سے کچھ افراد کو دستیاب ہے۔
ابھی یہ واضح نہیں کہ ٹوئٹر کی جانب سے یہ فیچر تمام صارفین کے لیے کب تک متعارف کرایا جائے گا یا موبائل ایپس میں دستیاب ہوگا یا نہیں۔
اس فیچر میں مینشن ٹیکسٹ تو باقی رہتا ہے مگر صارف کو کوئی الرٹ نہیں ملتا۔
کمپنی کی جانب سے سروس کو بہتر بنانے کے لیے متعدد فیچرز پر کام کیا جارہا ہے جس میں ایک ہراساں ہونے سے بچانے میں مددگار سیفٹی موڈ بھی ہے۔
یہ فیچر خودکار طور پر کچھ صارف کو بلاک کرسکتا ہے جو اس کے خیال میں دیگر کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
مگر ان مینشن فیچر بھی کافی کارآمد ہے کیونکہ اکثر افراد کو ان کے دوست اور دیگر کسی بھی چیٹ میں مینشن کردیتے ہیں حالانکہ وہ اس کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔
Tags:
You can now 'mention' yourself on Twitter
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
سوئیڈن میں قرآن کی بےحرمتی پر احتجاج، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
Next
جہانگیر پوری تشدد کا سچ ’آج تک‘ کے اسٹنگ آپریشن میں آیا سامنے، خفیہ کیمرے نے کیے کئی انکشافات!
About the author
Admin
Related Articles
ٹرمپ نے یمن پر فضائی حملے کی ویڈیو پوسٹ کردی
April 05, 2025
اسرائیل عسکری اشتعال انگیزی سے لبنان و شام کو غیر مستحکم کر رہا ہے: عرب لیگ
April 05, 2025
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں روزانہ 100 بچے شہید اور زخمی ہو رہے ہیں: یونیسف
April 05, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved