اس میں کوئی شک نہیں کہ بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکاروں میں سے ایک ہے لیکن ان کی گھڑی کی قیمت جان کر آپ واقعی دنگ رہ جائیں گے۔ ان دنوں اداکار اپنی فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد ہونے والے مختلف ایونٹس میں شرکت کررہے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved