غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی فٹبال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ التضامن کلب کے نوجوان فٹبالر اور فٹبال کے بہترین کھلاڑی حسین ہارون اس ملک پر صیہونی حکومت کے حالیہ حملوں میں شہید ہوگئے ہیں ۔









