مقامی سیاستدان ملوث تھے اس میں اور شاید اب بھی مقامی سیاست دان ہی ملوث نکلیں کہ پولیس ملزم کا غلط خاکہ شائع کر رہی ہے۔ سی سی ٹی وی میں نظر آنے والی فوٹو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ بچی کو لے کر جانے والے درندے کی داڑھی ہے اور پولیس نے جو خاکہ جاری کیا ہے اس میں بندے کی داڑھی نہیں ہے۔
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved