کانپور دیہات: دہلی میں چلتی ہوئی سلیپر بس میں مینی پوری کی رہنے والی 16 سالہ طالبہ کے ساتھ ہوئے گینگ ریپ کے معاملے میں اس جرم کا ارتکاب کرنے والے ملزمین کا تعلق کانپور نگر اور دیہات سے بتایا گیا ہے۔ گینگ ریپ کا ملزم ڈرائیور کانپور دیہات کے ڈیرا پور اور کنڈکٹر کانپور نگر کے گھاٹم پور کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔








