ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمت کی جگہ پر پایا جانے والا صنفی امتیاز اب مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس تک بھی پھیل سکتا ہے، جہاں ایک ہی نوعیت کا کام انجام دینے کے باوجود خواتین کے طور پر پیش کیے جانے والے اے آئی ایجنٹس کو مرد اے آئی ایجنٹس کے مقابلے میں کم معاوضہ دیا جاتا ہے۔
![]()







