کئی روز سے جاری احتجاج میں مظاہرین کی توڑ پھوڑ۔ جلاؤ گھیراؤ کے دوران ایک ہزار پولیس اہلکار زخمی ہوئے،
فرانس میں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کے لیے کئی شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔









