ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار اکشے کما ر نے کسانوں کی مدد کے لئے 90 لاکھ دے دیئے۔ بالی ووڈ کے معروف اسٹار اداکار اکشے کمار نے مہاراشٹرا کے بنجر زمین کے مالک کسانوں میں 90 لاکھ روپے تقسیم کر دیے۔... Read more
فتحپور:آواس وکاس کالونی کے رہنے والے احسان خان نے ایس ڈی ایم کو یوم تحصیل میں عرضداشت دے کر بتایاکہ کالونی میں گزشتہ تیس برس سے کھنچی ہائی ٹنشن لائن خستہ حال ہو چکی ہے ۔آئے دن خراب ہونے والی... Read more
بارہ بنکی: ضلع سطحی سڑک تحفظ کمیٹی اور ضلع ٹرانسپورٹ ٹریفک صلاح کا ر کمیٹی کی ڈی آر ڈی اے جلسہ گاہ میں منعقد جلسہ میں ایڈیشن ضلع مجسٹریٹ ہریکیش چورسیا نے ہدایت دی کہ اسکلو بسوں کے سلسلے میں... Read more
کوشامبی: ضلع میں صحت بندوبست پوری طرح خستہ حال ہے۔ سی ایم او کا سر کاری اسپتالوںمیں تعینات ڈاکٹروں پر کوئی قابو نہیں ہے۔ ضلع کے اسپتالوںمیں تعینات ڈاکٹروں کا آنے جانے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہ... Read more
فتح پور: اسوتھر تھانہ کے بدھوا پور گاو¿ں جرولی میں گزشتہ شام آسمانی بجلی گرنے سے ۴۵ سالا خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی ۔ اطلاع کے مطابق مذکورہ گاوں کے رہنے والے رام کرپال کی بیوی دیورتی ک... Read more



