کانپور: پنکی بھاٹیا ریلوے ٹریک پر بینک ملازم کی لاش مشتبہ حالت میں ملی۔ پنکی تھانہ حلقہ جمعی باشندہ تیس سالا شبھم تیواری سوروپ نگر واقع آئی سی آئی سی آئی بینک میں کلرک کے عہدے پر تعینات تھا۔... Read more
کنبہ والوں نے لاش کو بجلی گھر پر رکھ کیا مظاہرہ کانپور: بجلی کے کھمبے کی لائٹ ٹھیک کرتے وقت کرنٹ کی زد میں آیا لائن مین سنگین طور پر جھلس گیا۔ کنبہ والوںنے اسے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کر... Read more
کار سوار نوجوان اور سائیکل سے جار ہے شخص کی موت لکھنو: بنتھرا علاقے میں تیز رفتار کار اچانک بے قابو ہو گئی ۔ تبھی اس کے سامنے سائیکل سوار آگیا سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مارتے ہوئے کار سامنے... Read more
اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی کے ڈاک ٹکٹ بند ہونے سے کارکنان ناراض لکھنو:سابق وزیر اعظم اور بھارت رتن آنجہانی مسز اندرا گاندھی اور آنجہانی راجیو گاندھی کے نام پر جاری ڈاک ٹکٹوں پرمودی حکومت... Read more
لکھنو:کوتوالی حلقہ کے مجاسا گاو¿ںمیں ایک نوجوان اور لڑکی کی محبت پروان چڑھی تو دونوں کے ساتھ جینے مرنے کی قسمیں کھائیں ۔ ایک مذہب ہونے کے باوجود گھر والوں نے شادی سے انکار کیا تو نوجوان نے... Read more



