لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ راجدھانی میں لوٹ، قتل، چین اسنیچنگ اور چوری یہ سب وارداتیں عام بات ہوتی نظر آرہی ہیں۔ شہر میں اب عام آدمی سڑک پر چلتے ہوئے گھبرانے لگا ہے وہیں راجدھانی پولیس مجرمین کے... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ چیف سکریٹری آلوک رنجن اکتیس جنوری کو اعظم گڑھ میں وارانسی اور اعظم گڑھ منطقہ کے ترقیاتی کاموں اور نظم و نسق کا جائزہ سینئر افسروں کے ساتھ لیں گے۔ عام باشندوں اور عوامی... Read more
لکھنؤ۔ (نامہ نگار)۔ بی جے پی اقلیتی محاذ کی ریاستی صدر رومانا صدیقی کی قیادت میں ریاست کے وزیر محمد اعظم خاں کا پتلا پارٹی دفتر کے سامنے اسمبلی روڈ پر نذر آتش کیا گیا۔ پتلا نذر آتش کرنے ک... Read more
ہاپوڑ (نامہ نگار)شہرکے عوام کوجام سے نجات دلانے کے لئے پ ولیس محکمہ کی جانب سے اہم چوراہوں پر کھمبوں پرلاکھوں روپئے کی ٹریفک لائٹیں لگوائی گئیں۔ جوٹھیک طورپرنہیں چل پانے کے سبب ٹریفک لائٹیں... Read more
فتحپور(نامہ نگار)ہتھ گائوں تھانہ حلقہ کے پیکاکاپورواگائوں میں جمعرات کو صبح کھاناپکاتے وقت پندرہ سالہ لڑکی شدید طورپرجھلس گئی جسے علاج کے لئے ضلع استپال میںداخل کرایا گیا۔جہاں اس کی حالت ناز... Read more



