یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے جنگجوؤں نے سعودی عرب کی ملکیت ایک مسلح ڈرون کو مار گرایا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے ٹیلی گرام پر جاری بیان میں بتایا کہ سعودی ڈرون یمن کے صوبے البیضا میں مشکوک سرگرمی انجام دے رہا تھy







