للت پور،04اکتوبر( یو این آئی) اترپردیش کے للت پور ضلع میں واقع شہزاد باندھ میں مستقبل میں آخری حد تک پانی جمع کیا جانے لگے گا۔ اس سے باندھ کے سینچائی کی قوت میں نہ صرف اضافہ ہوگا بلکہ اس ک... Read more
کربلا تال کٹورہ میں سپرد خاک، مجلس سوئم آج لکھنؤ4اکتوبر۔ مشہور شاعر اہلبیت اور انجمن معراج المومنین کے صاحب بیاض سید توقیر حیدرنقوی توقیرجائسی کا مختصر علالت کے بعد کل بروز جمعہ انکے مکان... Read more
بلند شہر، 04اکتوبر (یواین آئی) اترپردیش میں بلند شہر کے شکارپور علاقے میں ایک بس میں ہوئے سیلینڈر دھماکہ میں زخمی دو دیگر لوگوں کی موت کے ساتھ اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 37ہو گ... Read more
پیلی بھیت،04اکتوبر(یو این آئی) اترپردیش کے بریلی منڈل کے چار اضلاع میں گؤ ک شی اور جانوروں کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ایک زبردست اسکیم تیار کی گئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ منڈل ک... Read more
نئی دہلی (صالحہ رضوی): وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو ریڈیو پر ‘من کی بات’ میں اہل وطن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے ملک کی طاقت گاو ¿ں میں ہے. ترقی کے لئے سوا سو کروڑ لوگوں کو... Read more



