لکھنو ¿:(صالحہ رضوی): متھرا کے ماٹ میں دلتوں نے آج دن میں جم کر ہنگامہ کیا. ان لوگوں نے اپنی فصل کاٹ لینے کے معاملے کو طول دیا اور دبنگوں کی گرفتاری کی مانگ کو لے کرخودسوزی کی کوشش بھی کی. م... Read more
(صالحہ رضوی): چبوترا تنازعہ کو لے کر بی ایس پی ایم ایل سی لوکیش خالق پر پولیس نے خوب قہر برپایا. بھاونپر تھانے کی پولیس نے پٹائی کے بعد انہیں لات مارکر جیپ میں ڈالا اور تھانہ احاطے میں گھسیٹ... Read more
بال بال بچی انٹرسٹی ایکسپریس (صالحہ رضوی): یوپی میں وندھیانچل ریلوے اسٹیشن پر جمعرات کو وندھیاچل-لکھنو ¿ انٹرسٹی ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچی. ودھیاچل اسٹیشن پر دوپہر بغیر انجن کے ہی اٹ... Read more
نئی دہلی (صالحہ رضوی): بھارتی ٹیلی کام صنعت میں اگلے پانچ سال میں 40 لاکھ روزگار کے مواقع تیار ہوں گے. گاو ¿ں میں موبائل انٹرنیٹ اور براڈبینڈ سروسز کی پہنچ بڑھنے کی و جہ یہ ممکن ہو جائے گا.... Read more
نئی دہلی: (صالحہ رضوی): ریلوے میں سفر کرنا اب اور مہنگا ہو گیا ہے. تتکال ٹکٹ لے کر ٹرینوں میں سفر کرنے والے مسافروں کو اب اور قیمت ادا کرنی ہوگی. اب فوری طور پر ٹکٹ کی بکنگ مہنگی ہو گئی ہے.... Read more



