اقوام متحدہ: یمن کے صدر عبدالربو منصور ہادی نے ایران پر خانہ جنگی میں مدد کرنے اور ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کرنے جیسے سنگین الزامات عائد کئے ہیں۔مسٹر ہادی نے اقوام متحدہ میں عالمی رہنما¶ں ک... Read more
انقرہ:عراق میں مسلح دہشت گردوں کی طرف سے چار ہفتے قبل اغوا کئے گئے ترکی کے 16 ملازمین کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اس وقت ترکی کے عراق واقع سفارت خانے میں ہیں۔یہ اطلاع ترکی کے وزیر اعظم احمد... Read more
ٹوکیو:چین نے جاپان کے دو شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا ہے لیکن جاپان نے چین کے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے شہریوں نے چین یا کسی دیگر ملک کی جاسوسی نہیں کی۔... Read more
کابل:افغانستان کی فوج نے امریکی لڑاکا طیاروں کی مدد سے ملک کے شمالی شہر قندوزپر دوبارہ قبضے کے لیے طالبان دہشت گردوں کے خلاف اپنی مہم تیز کر دی ہے اورقندوز میں دونوں فریقوں کے درمیان شدید تص... Read more
نیویارک:جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے عراق اور شام کے بے گھر ہونے والے لوگوں کی مدد کرنے اور مغربی ایشیا میں قیام امن کے لئے 1.56 ارب ڈالر کی رقم دینے کی بات کہی ہے ۔ مسٹر آبے نے اقوام متحدہ... Read more



