ممبئی : بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان کی فلم ‘پریم رتن دھن پایو’ نے ریلیز کے اپنے پہلے ہی ہفتہ میں 100 کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے ۔ سورج بڑجاتیا کی ہدایت میں بنی یہ فلم ۔12 نومبر کوریل... Read more
ممبئی: بالی ووڈ کے کیریکٹر اداکار سعید جعفری کا کل شام مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 86 سال کے تھے ۔ان کے لواحقین میں تین بیٹا ہیں۔جعفری کو گاندھی (1982)، شطرنج کے کھلاڑی (1977)، حنا (... Read more
شملہ: ہماچل پردیش کے ضلع کلو میں کوئلہ گا¶ں میں لگی شدید آگ میں ایک تاریخی مندر اور 50 سے زیادہ گھر اور لاکھوں کی املاک جل کر خاک ہوگئی ہے ۔ ضلع کے سینیئر افسران نے اس حادثہ کی تصدیق کی ہے... Read more
دیوریا: اترپردیش کے دیوریا میں بنکٹا اسٹیشن پر آج تین نوجوان ٹرین سے کٹ کر مرگئے ۔پولیس نے بتایا ہے کہ تین نوجوان سنجیو (18) ، راکیش (19)اور پون (18) روز کی طرح دیوریا جانے کے لئے بنکٹا اسٹی... Read more
ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلم گروپ حزب اللہ دہشت گرد تنظیم نہیں ہے ۔ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف نے آج ایک نیوز ایجنسی کو دئے گئے انٹرویو میں کہاکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ حز... Read more



