جموں: جموں وکشمیر کے ضلع سانبا میں بدھ کی صبح سینکڑوں کی تعداد میں طالبات نے اسکول میں اساتذہ کی قلت کے خلاف دھرنا دیتے ہوئے جموں پٹھان کوٹ قومی شاہراہ کو بلاک کردیا۔ گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈ... Read more
سرینگر:شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آج شدید جھڑپ ہوئی۔سرکاری ذرائع نے یہاں بتایا کہ دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر قومی رائفلس (آ... Read more
آگرہ: اتر پردیش میں آگرہ کے فتح آباد علاقے میں ایک تیز رفتار وین کی زد میں آکر کل شام ایک موٹر سائیکل سوار جوڑا موقع پر ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق علاقے کے شہری گا¶ں کا رہنے والا پورن سنگھ... Read more
ہاتھرس: اتر پردیش میں ہاتھرس کے سعدآباد علاقے میں کل رات کچھ لوگوں نے پرانی رنجش کی وجہ سے ایک شخص کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ سمدپور گا¶ں ستیہ ویر (40) کی بت... Read more
نئی دہلی:حکومت نے دالوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے مدنظر پانچ ہزار ٹن ارہر او راتنی ہی مقدار میں اڑد دال درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی آج یہاں ہوئی می... Read more



