پتنجلی کاروبار آن لائن، کاروبار 10 گنا بڑھانے کا ہدف

نئی دہلی: روزمرہ کی صارفین مصنوعات (ایف ایم سی جی)شعبے کی تیزی سے بڑھتی ہوئی یوگا گرو بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی نے ایک ساتھ آٹھ بڑے ای خوردہ فروشوں کے ساتھ شراکت داری کا آج اعلان کیا اور کہا کہ اس کا مقصد تین سال میں کاروبار کو 10 گنا بڑھا کر ایک لاکھ کروڑ روپے تک پہنچانا ہے ۔ بابا رام دیو نے پتنجلی کے منیجنگ ڈائرکٹر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر اچاریہ بال کرشن nنے پے ٹی ایم مال، بگ باسکٹ، فلپ کارٹ، گروفرس، ا ...

Read more

ملک میں دودھ اور انڈوں کی پیداوار میں اضافہ

نئی دہلی: ملک میں 17۔2016 کے دوران دودھ کی پیداوار میں 14۔2013 کے مقابلے کافی اضافہ ہوا ہے جو 20.13 فیصد کی شرح ترقی ظاہر کرتا ہے ۔ اس کے علاوہ 16۔2015 کے مقابلے 17۔2016 میں دودھ کی پیداوار میں 6.4 فیصد کے اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ۔ ماضی میں 15۔2014 میں شرح ترقی 6.3 فیصد، 16۔2015 میں 6.3 فیصد اور 17۔2016 میں 6.4 فیصد درج کی گئی۔ اس طرح موجودہ اعلیٰ شرح ترقی پچھلے تین برسوں سے مسلسل حاصل کی جارہی ہے ۔ رو ...

Read more

نتین یاہو پہونچے ہندوستان ،وزیر اعظم نے پروٹوکول توڑکر کیا استقبال ،ٹوئٹر پر کچھ اس طرح جذباتی ہوگئے مودی

نئی دہلی  : وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے ’دوست ‘ اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامین نتین یاہوکے ہندستان پہنچنے پر پروٹوکول توڑ تے ہوئے ائیر پورٹ پر پہنچ کر استقبال کیا۔ وزیر اعظم کے گزشتہ سال جولائی میں اسرائیل کے دورے کے دوران نیتن یاہو نے بھی انکا اسی طرح سے استقبال کیا تھا ایسے میں اس عزت افزائی کے عوض اس بار مودی نے بھی نیتن یاہو کا ائیر پورٹ پر استقبال کیا۔مودی نے پوری گرم جوشی کے ساتھ نیتن یاہو سے ہاتھ ملایا ...

Read more

ہر ہر مودی،گھر گھر مودی،اس بار گجرات میں بے گھر ہوجاتے؛مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی پی ایس) کی سپرمو میووتی نے پیرس (15 جنوری) کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ پارٹی میری سالگرہ پر سماجی خدمت کرتا ہے. بی ایس ایس ایک واحد جماعت ہے جس کا دلت، قبائلیوں اور مسلمانوں کا خیال رکھا جانتا ہے. انہوں نے کہا، 'پہلے بی جے پی اور اب کانگریس بی پی ایس کو ختم کرنا چاہتا ہے. اس وجہ سے وہ امبڈرکر کا نام نہیں بھولتے. مایاوتی نے کانگریس سے گفتگو میں پوچھا، 'بابا سعاب نے کیوں بار ب ...

Read more

اسرو نے کارٹوسیٹ 2کے ساتھ 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا

سری ہری کوٹہ:ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)نے 31سٹلائیٹس بشمول کارٹوسیٹ 2سلسلہ کی سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا ہے ۔ یہ اسرو کی سال کی پہلی کامیابی ہے کیونکہ نئے سال کے موقع پر پہلی مرتبہ اسرو کی جانب سے سٹلائیٹس کو چھوڑاگیا ہے ۔چارمرحلہ والے پی ایس ایل وی سی 40کو کامیابی کے ساتھ آج صبح 9بجکر 29منٹ پر چھوڑا گیا ۔ اس کی کامیابی کے ساتھ ہی خلائی ایجنسی نے راحت کی ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top