برازیل: ’بچوں سے جنسی رغبت‘ کے الزام 108 افراد گرفتار

برازیل کی پولیس نے کہا ہے کہ انھوں نے لاطینی امریکہ میں بچوں سے جنسی رغبت رکھنے والوں کے خلاف آج تک کے سب سے بڑے آپریشن میں 108 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مشتبہ افراد کو برازیل کے دارالحکومت سمیت ملک کی 24 ریاستوں سے گرفتار کیا گيا ہے۔ وزیر انصاف ٹورکوٹو جارڈم نے کہا کہ گرفتار کیے جانے والے افراد میں بچوں سے منسلک جنسی مواد کو کمپیوٹر اور موبائل پر شیئر کرنے والے گروہ کے افراد شامل ہیں۔   یہ پولیس آپریشن ...

Read more

روہنگیا ئی بحران کیلئے فوجی قیادت ذمہ دار:امریکہ

واشنگٹن:امریکہ نے میانمار کی فوجی قیادت کو روہنگیائی مسلمانوں پر سخت کارروائی کیلئے ذمہ دار قرار دیا ہے ۔ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کل 'واشنگٹن سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹر نیشنل اسٹڈیزتھنک ٹینک' میں کہا کہ میانمار کے صوبہ رخائن میں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کارروائی کیلئے وہاں کی فوجی قیادت ذمہ دار ہے ۔ تاہم انہوں نے میانمار کے فوجی لیڈرو ں کے خلاف کسی طرح کی کارروائی کرنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا ۔ ...

Read more

جینس پہننے پر ملالہ یوسف زئی کو سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا

نئی دہلی۔جینس ‘ اونچی ہیل کے جوتے اور جیاکٹ پہننے پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زائی کو چہارشنبہ کے روز سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔ اکٹوبر 14کے روز غیرتوثیق شدہ تصوئیریں سیاست ڈاٹ پی کے جو کہ ایک پاکستان کا فیس بک گروپ ہے پر مذکورہ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی گئی کہ’’ ملالہ یوسف زائی یوکے میں‘‘ ۔ انٹرنٹ پر تصوئیریں وائیرل ہونے کے بعد گیارہ ہزار ردعمل اور دو ہزار لوگوں نے اس تبصرہ کیا۔ فلسفہ ‘ سیاست او ...

Read more

پٹاخوں کے تیز دھماکے :عام آدمی ہی نہیں شکم ماد رمیں بچے پر بھی پڑسکتا ہے منفی اثر

لکھنؤ:پٹاخوں کے تیز دھماکے اور ان سے نکلنے والی زہریلی گیس سے عام آدمی ہی نہیں شکم مادرمیں پل رہے بچے پر بھی منفی اثر ڈال سکتاہے ۔ ڈاکٹروں اور دانشوروں نے دیوالی اور دوسرے مواقع پر پٹاخوں اور آتشبازی جلانے سے ماحولیات پر پڑرہے مضر اثرات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پٹاخوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ لکھنؤ میں واقع سول اسپتال کے سینئر ڈاکٹر اور ریجنل ڈاکٹرز فیڈریشن کے صدر ڈاکٹر اشوک یادو کا کہنا ہے ...

Read more

راحت،بچاؤ اور لاشوں کی تلاش جاری

کیلیفورنیا : وائن کیلئے مشہور کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگی آگ کے بعد راحت۔بچاؤ اور اور آگ سے خاک ہوئے گھروں میں لاشوں کی تلاش پیر کے روز بھی جاری رہی۔کیلیفورنیا کے جنگلوں میں اب تک سب سے خوفناک آگ سے بچ گئے لوگ اب واپس لوٹنے لگے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کیلیفورنیا کی آگ سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 41ہوگئی ہے ۔صرف سونوما صوبہ میں اب بھی 88لوگ لاپتہ ہیں۔مقامی افسران نے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کے اندی ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top