سپریم کورٹ کے حقیقی ججوں کی حمایت کرے ملک: شیو سینا

ممبئی: پیر کے روز شیو سینا نے کہا کہ قوم سپریم کورٹ کے چار ججوں کی حمایت کرنی چاہئے جس نے اپنی آوازوں کو انصاف اور قومی مفاد کے حق میں اٹھایا ہے. عدالت کے چار ججوں نے 12 جنوری کو الزام لگایا تھا کہ سپریم کورٹ میں سچائی اور جمہوریت کا گلا گھونٹا جا رہا ہے اور انہوں نے بھارت کے چیف جسٹس دیپک مشرا پر نشانہ لگایا تھا. شیوسینا نے کہا ہے، "اس مسئلے نے ایک کھلی بحث چھیڑ دی ہے کہ کہیں چیف جسٹس حساس سیاسی معاملات پر ...

Read more

تحقیقاتی رپورٹ : زینب اور تین سو بچوں سے جنسی زیادتی کی شناخت کرکے کیا کر لوگے

سانحہ قصور جس میں 300 بچوں سے جنسی زیادتی کر کے ویڈیوز بنائی جاتی تھیں وہ حکومت نے دبا دیا تھا۔ وہ قصہ بین الاقوامی سطح پر پھیلے ہوئے چائلڈ پورن بزنس سے جڑا ہوا تھا اور یہ کروڑوں روپے کی مارکیٹ ہے۔ مقامی سیاستدان ملوث تھے اس میں اور شاید اب بھی مقامی سیاست دان ہی ملوث نکلیں کہ پولیس ملزم کا غلط خاکہ شائع کر رہی ہے۔ سی سی ٹی وی میں نظر آنے والی فوٹو میں صاف نظر آ رہا ہے کہ بچی کو لے کر جانے والے درندے کی داڑ ...

Read more

اسرو نے کارٹوسیٹ 2کے ساتھ 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا

سری ہری کوٹہ:ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)نے 31سٹلائیٹس بشمول کارٹوسیٹ 2سلسلہ کی سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا ہے ۔ یہ اسرو کی سال کی پہلی کامیابی ہے کیونکہ نئے سال کے موقع پر پہلی مرتبہ اسرو کی جانب سے سٹلائیٹس کو چھوڑاگیا ہے ۔چارمرحلہ والے پی ایس ایل وی سی 40کو کامیابی کے ساتھ آج صبح 9بجکر 29منٹ پر چھوڑا گیا ۔ اس کی کامیابی کے ساتھ ہی خلائی ایجنسی نے راحت کی ...

Read more

سعودی حکومت پر تنقید کی اتنی بڑی سزا

حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ عبد اللہ بن سعود بن محمد کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد میری ٹائم اسپورٹس فیڈریشن کے سربراہ تھے تاہم اب ان کی جگہ ایک ملٹری آفیسر کو عہدہ دیا گیا ہے۔ برطرف سعودی شہزادہ کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے مبینہ طور پر کرپشن کے الزامات میں شہزادوں کی گرفتاری پر سعودی حکومت کو تنقید کا ن ...

Read more

ایئر انڈیا میں 49 فیصد ایف ڈی آئی کی منظوری

نئی دہلی:حکومت نے 50،000 کروڑ روپے سے زائد قرض کا بوجھ تلے دبے پبلک سیکٹر کی ایئر لائنزکمپنی ایئر انڈیا میں 49 فیصد غیر ملکی راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی منظوری دے دی ہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت ایک کابینی اجلاس میں کیا گیا۔ اس سے ایر انڈیا کی سرمایہ کشی میں غیر ملکی کمپنیاں بھی بولی لگاسکیں گی۔ انہیں حکومت کی ایئر لائنز کمپنی میں سرمایہ کاری کے لئے پہلے منظوری لینی ہوگی ۔اس سے پہلے ...

Read more

Copyright © Dailyaag - All Rights Reserved

Scroll to top