کانپور نامہ (نامہ نگار)آگرہ سے اسمگلنگ کرکے بہار لے جائی جارہی ۷۰کلو چاندی کو جی آرپی پولیس نے چیکنگ کے دوران برآمد کئے ۔ چاندی کے علاوہ دو اسمگلروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا۔ واضح رہے کہ جی آر پی انسپکٹر کو اسمگلنگ کی چاندی کی اطلاع موصول ہوئی تھی ۔


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





