امیٹھی(وارتا)امیٹھی کے سنگرام پو ر علاقہ میں آبروریزی کے بعدبچی کو قتل کر دیاگیا۔پولیس نے ایک ترجمان کے مطابق رام گڑھ گائوں میں ۹ سال کی بچی اپنے دادادادی کے ساتھ سورہی تھی لیکن آج صبح بچی لاپتہ ہوگئی۔ بچی کی لاش گائوں کے ایک کھیت سے برآمد کرلی گئی ۔ بتایا جاتاہے کہ آبروریزی کے بعدبچی کا قتل کر دیا گیاتھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات شروع کردی ہے۔


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





