نئی دہلی: دہلی پولیس نے بتایا کہ ’آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن‘ (AISA) کی صدر نیہا بورا کو ہفتے کی صبح سویرے رہا کر دیا گیا، جبکہ ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دیپکے کو اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ (ایس ای ایم) کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
![]()





