ہاپوڑ (نامہ نگار) ایس ایس پی ڈگری کالج میں ووٹروں کو بیدار کرنے کے لئے طالبات نے ایک ریلی نکالی ۔ واضح رہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے بیداری بسوں کے ذریعہ ووٹروں کو بیدار کیا جارہاہے۔ بیداری بس مظفر نگر ، شاملی و میرٹھ سے ہوتے ہوئے ہاپوڑ پہنچی ۔ ایس ایس پی
ڈگری کالج پہنچنے پر ریلی کا زبردست خیرمقدم کیا گیا۔


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





