نئی دہلی: بی جے پی لیڈر مینکا گاندھی نے پرینکا گاندھی کو اس بیان کے لئے آڑے ہاتھوں لیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھائی ( ورن ) راستہ بھٹک گیا ہے . مینکا نے پرینکا گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ملک کی خدمت کرنا راستہ بھٹکنا نہیں ہوتا . انتخابات میں عوام ہی بتائیگی کہ راستہ کون بھٹک گیا ہے .


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





