بارہ بنکی (نامہ نگار) پلس پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ اس کے تحت عوام کو بیدار کرنے کے لئے تشہیر کیلئے ضلع کے اسکولی بچوں ، آنگن باڑی کار کنان ، افسران اور ملازمین کی ریلی ضلع مجسٹریٹ کی کے ڈی سنگھ کی قیادت میں نکالی جائے گی ۔ ریلی شہر کے مختلف راستوں کوتوالی ، بیگم گنج ہوتے ہوئے ضلع خاتون اسپتال میں اختتام پذیر ہو گی جہاں پر ایک عوامی جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔


.jpg?width=1500&name=Produce_LR_Category_Proprietary%20Fruit%20and%20Vegetables%20Group_Styled_2022_03%20(1).jpg)





