جنرل سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے۔
جنرل سلیمانی کی آخری تحریر کچھ اس طرح سے ہے۔
“الهی لا تکلنی”
اے خدا مجھے اپنا دیدار کرا دے۔
اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں۔
وہی دیدار کہ جس کیلئے حضرت موسی کے پاس تاب نظارہ نہ تھا ۔
خداوندا مجھے پاک و مطہر قبول کر۔
الحمدلله رب العالمین۔









