شامی ذرائع نے شمالی شام میں فوج کی پیشرفت اور نئے علاقوں کی آزادی کی خبر دی ہے۔المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹے سے کم عرصے میں حلب کے جنوبی اور مشرقی ادلب کے مضافاتی علاقوں کے 16 گاؤں کو آزاد کر لیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved