لکھنؤ: شہریت ترمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر(این آر سی) کی مخالفت میں حسین آباد واقع گھنٹہ گھر پردیے جا رہے دھرنے میں دو شنبہ کو اڈیسہ سے آئے سماجی کارکن مدھو سودن شامل ہوئے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کو ملک کے عوام کی آواز سننا چاہئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved