تہران میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر اردو کمیونٹی کی جانب سے ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلام کے سپہ سالار شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کا چہلم منایا گیا۔









