لکھنؤ:28 فروری(یواین آئی) اپوزیشن لیڈر رام گوند چودرھری کی جانب سے وزیر سوامی پرساد موریہ کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے بعد جمعہ کو یو پی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے اراکین کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی۔
دونوں جانب کے اراکین نے اسمبلی میں خوب ہنگامہ کیا۔









