کاراکاس وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے ایک عجیب و غریب بیان دیتے ہوئے اپنے ملک کی خواتین سے کم سے کم 6 بچے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔ در حقیقت ، حالیہ برسوں میں ملک میں معاشی بحران کی وجہ سے ، لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے تھے جس کی وجہ سے مادورو نے ملک کو مضبوط بنانے کے لئے یہ اپیل کی تھی۔









