فرخ آباد : اترپردیش میں فرخ آباد کے کمال گنج علاقہ میں ایک شخص نے اپنی بہن کو بھگانے کی رنجش میں ملزم کے والدین اور بھائی سمیت تین افراد کی کلہاڑی سے کاٹ کر قتل کر دیا اور بزرگ و معصوم کو سنگین طور پر زخمی کردیا۔
قتل کو انجام دینے کےبعد قاتل کلہاڑی کے ساتھ پولیس اسٹیشن پہنچ گیا۔









