جرمنی کے کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کینیا کے ائیر پورٹ سے جرمنی کے لئے آنے والی 60 لاکھ ماسک کی کھیپ لاپتہ ہوگئی۔
رائٹرز خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے کسٹم حکام نے صحت کے مراکز میں تقسیم کرنے کے لیے 60 لاکھ میڈیکل ماسک منگوائے تھے جو کینیا کے ائیرپورٹ سے لاپتہ ہوگئے۔









