امریکی صدارتی انتخابات کے پیش نظر 2020 میں سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کو اپنی ساکھ کو خدشات کا خطرہ تھا بھلے وہ غیر ملکی ہہو یا مقامی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تاہم نوول کورونا وائرس نے ایک نئی مشکل کھڑی کردی ہے اور ممکنہ علاج اور گمراہ کن دعووں، سازشی نظریات کے نتیجے میں عوام کی جانوں کو خطرہ بڑھ گیا ہے۔









