امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کلوروکوئن اور ہائڈروکسی کلوروکوئن سے کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر انتہائی نازک مریض کو کلوروکوئن اور ہائڈروکسی کلوروکوئن استعمال کروانے کی منظوری دی گئی ہے ۔









